کراچی میں بڑی اسمگلنگ کوشش ناکام، ٹینکر کے خفیہ خانوں سے ڈھائی ٹن چھالیہ برآمد

کراچی میں کسٹم انفورسمنٹ اینٹی اسمگلنگ اسکواڈ نے موچکو چیک پوسٹ کے قریب کامیاب کارروائی کرتے ہوئے بلوچستان سے کراچی چھالیہ کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ کسٹم حکام کے مطابق اسمگل شدہ چھالیہ خوردنی آئل کے ٹینکر کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی تھی۔

اے این ایف اکیڈمی اسلام آباد میں نویں بیسک کورس کی گریجویشن تقریب، منشیات کے خلاف قومی عزم کا اعادہ

برآمد شدہ چھالیہ کا وزن ڈھائی ٹن ہے جس کی مالیت 20 لاکھ روپے سے زائد بتائی جا رہی ہے۔ حکام نے کسٹم ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔

WhatsApp Image 2025 05 31 at 4.57.37 PM 1

71 / 100 SEO Score

One thought on “کراچی میں بڑی اسمگلنگ کوشش ناکام، ٹینکر کے خفیہ خانوں سے ڈھائی ٹن چھالیہ برآمد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!