گیبریل اٹل کو فرانس کا نیا وزیراعظم مقرر کر دیا گیا

ویب ڈیسک،

سابق فرانسیسی وزیر اعظم ایلزبتھ بورن نے گزشتہ روز عہدے سے استعفیٰ دیا تھا

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے گیبریل اٹل کو فرانس کا نیا وزیراعظم تعینات کردیا

گیبریل اٹل فرانس کی تاریخ کے کم عمر ترین وزیراعظم ہوں گےچونتس سالہ گیبریل اٹل اس سے قبل وزیرتعلیم فرانس تھے۔

سابق فرانسیسی وزیر اعظم ایلزبتھ بورن نے گزشتہ روز عہدے سے استعفیٰ دیا تھا صدر ایمانوئل میکرون یورپی پارلیمنٹ کے انتخابات اور پیرس اولمپکس سے قبل اپنےدوسرے مینڈیٹ کو ایک نئی تحریک دینے کے منتظر ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!