سپریم کورٹ کا نااہلی کے حوالے سے فیصلہ، استحکام پاکستان پارٹی سندھ کے دفتر میں مٹھائی تقسیم کی گئی
ویب ڈیسک تشکُّر نیور
پیٹرن انچیف جہانگیر ترین کی نااہلی ختم ہونے پر کارکنان میں مٹھائی تقسیم کی گئی،
صوبائی صدر محمود مولوی نے کارکنان اور عہدیداروں میں مٹھائی تقسیم کی گئی،
آج کے فیصلے سے ڈکٹیٹرشپ کو شکست اور جمہوریت کی جیت ہوئی ہے، محمود مولوی
سپریم کورٹ کا فیصلہ پوری قوم کیلئے خوش آئند ہے، محمود مولوی
جہانگیر ترین اس قوم کے لیڈر ہیں ماضی میں ان کیخلاف سازش کی گئی، محمود مولوی
جمہوریت اور آئین کی فتح پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، محمود مولوی
