تھانہ خواجہ اجمیر نگری پولیس کی مضر صحت گٹکا ماوا فروش ملزمان کے خلاف کاروائی

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس

مورخہ : 08 جنوری 2024

تھانہ خواجہ اجمیر نگری پولیس کی مضر صحت گٹکا ماوا فروش ملزمان کے خلاف کاروائی

تھانہ خواجہ اجمیر نگری پولیس نے مضرصحت گٹکاماوافروش ملزمان(1) فرحان علی ولدناصر (2) حسن ولد عتیق کو گرفتار کر لیا

ملزمان کے قبضے سے شاپر میں 50/50 پڑیاں گٹکا ماوا برآمد ہوئے

گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 16/2024 بجرم دفعہ 4/8iگٹکا ماوا ایکٹ درج کرلیا گیا

ملزمان کو ضابطے کی کارروائی کے بعد تفتیش کے حوالے کردیا گیا

ترجمان ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!