ضلع ملیر کراچی
8 جنوری 2024
تھانہ ابراہیم حیدری پولیس کی دوران پیٹرولنگ کاروائی
2 اسٹریٹ کریمنلز ملزمان گرفتار
گرفتار ملزمان ارسلان اور احسان کے قبضہ سے ایک 30 بور پسٹل بمعہ 2 راؤنڈز اور ایک موٹرسائیکل برآمد
برآمدہ موٹرسائیکل نمبر KPC 8830 تھانہ KIA کی حدود سے سرقہ شدہ ہے
ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کہ تفتیش جاری
ترجمان ایس ایس پی ملیر کراچی
