سعودی عرب نے خام تیل کے نرخ میں ایک فیصد سے زیادہ کی کمی کردی

ویب ڈیسک،

سعودی اقدام سے تیل کے نرخ 27 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئے

سعودی عرب نے خام تیل کے نرخ میں ایک فیصد سے زیادہ کی کمی کردی۔

لندن میں برینٹ آئل کے نرخ ایک فیصد یعنی 86 سینٹ کی کمی سے 77.9 ڈالر فی بیرل کے نرخ تک آگئے۔

دوسری طرف یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ کے نرخ 1.15 فیصد 85 سینٹ کی کمی سے 72.96 ڈالر کی سطح پر آگئے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق ماہرین کی حیران کن پیشگوئی

سعودی عرب نے تیل برآمد کرنے والے ممالک کی طرف سے رسد بڑھائے جانے اور غیر معمولی مسابقت کے باعث نرخ گرائے ہیں۔

سعودی عرب کے اقدام سے اس کے تیل کے نرخ 27 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!