ڈسٹرکٹ سینٹرل یوتھ ونگ کے وفد کی ڈاکٹر عاصم حسین سے اہم ملاقات

کراچی میں ممبر سندھ کاؤنسل فیضان راوت کی قیادت میں ڈسٹرکٹ سینٹرل یوتھ ونگ کے صدر جواد الحسن، جنرل سیکریٹری فیضان درانی اور ٹیم نے معروف سیاسی و سماجی شخصیت ڈاکٹر عاصم حسین سے ملاقات کی۔

بوکھلاہٹ کا شکار بھارت نے پاکستانی یوٹیوب چینل ڈیجیٹل تشکر نیوز بھی بلاک کردیا
اس ملاقات میں تنظیمی امور، نوجوانوں کے کردار، اور ضلع سینٹرل میں جاری سرگرمیوں پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ ڈاکٹر عاصم حسین نے یوتھ ونگ کی سرگرمیوں کو سراہتے ہوئے نوجوانوں کو مثبت اور فعال کردار ادا کرنے کی تلقین کی۔
انہوں نے کہا کہ نوجوان قوم کا مستقبل ہیں اور ملکی ترقی میں ان کا مؤثر کردار انتہائی اہمیت رکھتا ہے۔ ملاقات خوشگوار اور تعمیری ماحول میں انجام پائی۔

WhatsApp Image 2025 05 09 at 10.45.44 PM 1 WhatsApp Image 2025 05 09 at 10.45.45 PM WhatsApp Image 2025 05 09 at 10.45.45 PM 1 WhatsApp Image 2025 05 09 at 10.45.45 PM 2

18 / 100 SEO Score

One thought on “ڈسٹرکٹ سینٹرل یوتھ ونگ کے وفد کی ڈاکٹر عاصم حسین سے اہم ملاقات

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!