پی آئی اے کا ملکی و بین الاقوامی فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال، متعدد پروازیں روانہ

قومی ایئرلائن پی آئی اے نے ملک بھر میں اپنے فلائٹ آپریشن کی مکمل بحالی کا اعلان کر دیا ہے۔ بحالی کے بعد پی آئی اے کی مختلف ملکی اور بین الاقوامی پروازیں کامیابی سے روانہ ہو چکی ہیں۔

بلدیہ ٹاؤن پولیس کی کامیاب کارروائی، گٹکا/ماوا فروش گرفتار، دوسرا ملزم فرار

تفصیلات کے مطابق:

کراچی سے اسلام آباد پرواز PK-246 روانہ ہوئی

لاہور سے مدینہ پرواز PK-7221 روانہ

اسلام آباد سے ریاض پرواز PK-753 روانہ

اسلام آباد سے دوحہ پرواز PK-287 روانہ

ابوظہبی سے پشاور پرواز PK-218 روانہ

سیالکوٹ سے پرواز PK-179 روانہ

لاہور سے باکو پرواز PK-159 روانہ

ابوظہبی سے لاہور پرواز PK-264 بھی روانہ ہو چکی ہے

ترجمان پی آئی اے کے مطابق فلائٹ آپریشن میں مزید بہتری لانے کے لیے تمام متعلقہ شعبے مکمل الرٹ ہیں تاکہ مسافروں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کی جا سکیں۔

61 / 100 SEO Score

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!