کیماڑی پولیس کی کارروائی، گینگ وار کے 3 شوٹر زخمی حالت میں گرفتار، جدید اسلحہ اور دیگر سامان برآمد

انچارج اینٹی اسٹریٹ کرائم سیل کیماڑی راجہ خالد کی قیادت میں پولیس کی بھاری نفری نے پرانا جہان آباد لاشاری محلہ نئیر محمدی مسجد کے قریب گینگ وار پپو گرپ کے شوٹر ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی۔

سندھ: خارس ہاؤس کی غیر قانونی مسماری پر تحقیقات مکمل، ایس بی سی اے افسران اور بلڈنگ مالک کے خلاف ایف آئی آر درج

پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر شدید مزاحمت کے بعد دو طرفہ فائرنگ کے تبادلے میں گینگ وار کے تین شوٹر ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔ اس دوران پولیس نے متعدد دیگر ملزمان کو بلاضرب گرفتار کر لیا۔

کارروائی کے دوران پولیس نے بڑی تعداد میں جدید اسلحہ، آئس، موٹر سائیکلیں اور دیگر سامان برآمد کیا۔ یہ کارروائی گینگ وار کے خلاف پولیس کی بڑی کامیابی شمار کی جارہی ہے۔

56 / 100 SEO Score

One thought on “کیماڑی پولیس کی کارروائی، گینگ وار کے 3 شوٹر زخمی حالت میں گرفتار، جدید اسلحہ اور دیگر سامان برآمد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!