مجلس وحدت المسلمین کے رہنماء سید علی حسن نقوی استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

کراچی(تشکُّر نیوز) مجلس وحدت المسلمین کے رہنماء سید علی حسن نقوی استحکام پاکستان پارٹی میں شامل،

صوبائی صدر محمود مولوی، جنرل سیکریٹری علی جونیجو، رضوان خان کی علی حسن نقوی کی رہائشگاہ آمد

علی حسن نقوی کو پارٹی میں خوش آمدید کہتے ہیں، محمود مولوی

نوجوان آگے آکر سیاست میں انتشار کا خاتمہ کرسکتے ہیں، علی جونیجو

الیکشن سے پہلے کئی نام ہمارے ساتھ جڑیں گے، محمود مولوی

کراچی سے ہم الیکشن میں نئے چہرے سامنے لارہے ہیں، علی جونیجو

لوگ آئی پی پی میں تیزی سے شامل ہورہے ہیں، محمود مولوی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!