تھانہ خواجہ اجمیر نگری پولیس کی کاروائی اسٹریٹ کریمنل,بھتہ خور انتہائی مطلوب ملزم گرفتارموقع سے اسلحہ ایمونیشن برآمد

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس

مورخہ : 06 جنوری 2024

تھانہ خواجہ اجمیر نگری پولیس کی کاروائی اسٹریٹ کریمنل,بھتہ خور انتہائی مطلوب ملزم گرفتارموقع سے اسلحہ ایمونیشن برآمد

تھانہ خواجہ اجمیر نگری پولیس نےاسٹریٹ کریمنل،بھتہ خور ملزم کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ایک ضرب پستول 30 بور بمعہ 3 راؤنڈ زندہ بلا نمبری بلا لائسنسی برآمد کیا

ملزم غلام رسول ولد اللہ ڈینو کے خلاف تھانہ ہذا میں مقدمہ الزام نمبر 15/2024بجرم دفعہ 231Aسندھ آرمز ایکٹ 2013 درج رجسٹر کیا گیا

ملزم مطلوب ہےاور ملزم کے ساقبہ ریکارڈ سے معلوم ہوا کہ ملزم بالا بھتہ میں ملوث ہے

مزید انٹیروگیشن جاری ہے جو کہ کئی وارداتوں کا انکشاف کرسکتا ہے۔

ملزم غلام رسول ولد اللہ ڈینو کا سابقہ کریمنل ریکارڈ:
(1) مقدمہ الزام نمبر 120/2022 بجرم دفعہ 392/397/34 ت پ تھانہ خواجہ اجمیرنگری
(2) مقدمہ الزام نمبر 1812/2022 بجرم دفعہ 448/385/354/506B/337A1/34 ت پ تھانہ سرجانی ٹاؤن

ترجمان ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!