لیاری پیپلز پارٹی کے کارکنوں کا بلاول ہاؤس کے باہر احتجاج مظاہرہ جاری

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

لیاری پیپلز پارٹی کے کارکنوں کا بلاول ہاؤس کے باہر احتجاج مظاہرہ جاری

لیاری کی عوام کی ایک بڑی تعداد موجود

احتجاج مظاہرہ میں خواتین کی بھی ایک بڑی تعداد میں شرکت

ضلع ساوتھ کے صدر خیلیل ھوتی کے حق میں نعرے

خلیل ہوتی کو ٹکٹ دیا جائے مظاہرین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!