تشکُّر نیوز رپورٹنگ،
کیماڑی پولیس: کرائم و کارگردگی تقابلی جائزہ 08 ستمبر تا 31 دسمبر 2023/2022
ایس ایس پی ضلع کیماڑی عارف اسلم راؤ نے مورخہ 08 ستمبر 2023 کو ضلع کیماڑی کا چارج سنبھالا۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی خادم حسین رند صاحب کے جرائم کے خلاف فعال احکامات اور آرگنائزڈ کرائم پر زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل درآمد کرتے ہوئے ضلع کیماڑی پولیس نے خاطر خواہ کامیابیاں حاصل کیں، جسکے سبب مذکورہ دورانیے کے دوران ضلع کیماڑی میں گزشتہ سال کے مقابلے میں کرائم میں خاطر خواہ کمی واقع ہوئی۔ مورخہ 08 ستمبر سے 31 دسمبر کے دورانیے کے دوران ضلع کیماڑی پولیس کی کارگردگی کا سال 2023 اور سال 2022 کا تقابلی جائزہ درج زیل ہے۔
