...

کئی ممالک میں کویڈ-19 کیسز میں اضافہ اور ملکی ائرپورٹس پر اسکریننگ ہدایات کا نفاز

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

کراچی
ہیڈکوارٹرز سول ایویشن اتھارٹی

06 جنوری 2024

کئی ممالک میں کویڈ-19 کیسز میں اضافہ اور ملکی ائرپورٹس پر اسکریننگ ہدایات کا نفاز

تمام بین الاقوامی فلائیٹس کے دو فیصد مسافروں کی اسکریننگ کے احکامات فوری نافذ العمل ہوں گے، سی اے اے

ملک کے بڑے ائرپورٹس پر این سی او سی ہدایات کے بعد مسافروں کی کویڈ-19 اسکریننگ بتدریج شروع، سی اے اے

ہدایت کے مطابق ہر فلائٹ کے دو فیصد مسافروں کا ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ ہوگا، ترجمان سی اے اے

دن میں کم سے کم ایک مرتبہ مسافر لاونجز میں فیومیگیشن کرنے کی بھی ہدایت جاری، سی اے اے

ائرپورٹس پر عملہ کو بارڈر ہیلتھ سروسز اہلکاروں کو ہرممکن تعاون فراہم کرنے کی ہدایات، ترجمان سی اے اے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.