تھانہ عزیز بھٹی پولس کی زبردست کارواٸی ,گینگ کے دو رکنی ملزمان گرفتار

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

تھانہ عزیز بھٹی پولس کی زبردست کارواٸی ,گینگ کے دو رکنی ملزمان گرفتار

پولیس نے دو ملزمان کو غیرقانونی اسلحہ اور چھینی ہوٸی دو موٹر ساٸیکلوں سمیت گرفتار کرلیا

ملزمان کا گینگ 05 ملزمان پر مشتمل تھا تین ساتھی ملزمان موقع سے فرار

گرفتار ملزمان ڈکیتی و موٹر ساٸیکل چھیننے میں ملوث اور پولیس کو مطلوب تھے

ایس ایچ او تھانہ عزیز بھٹی عامر اعظم نے ہمراہ پولس پارٹی دوران گشت خفیہ اطلاع پر کارواٸی کی

گرفتار ملزمان میں نثار احمد ولد نیک محمد اور عمیر ولد یوسف شامل ہیں

ملزمان سے غیرقانونی اسلحہ دو پسٹل بمعہ ایمونیشن اور چھینا ہوا موباٸل فون برآمد

ملزمان سے دو موٹر ساٸیکلیں چھینی ہوٸی بھی برآمد کرلی گٸی

ملزمان سے برآمدہ موباٸل گون تھانہ گلستان جوہر کی حدود سے چھینا ہوا ہے

موٹر ساٸیکل نمبری KIV-2928 تھانہ سچل کی حدود سے چھینی ہوٸی ہے

موٹر ساٸیکہ نمبری KIX-9171 تھانہ گلشن اقبال کی حدود سے چھینی ہوٸی ہے

ملزمان نے دوران انٹروگیشن انکشاف کیا کہ ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں

گرفتار ملزم نثار پہلے تھانہ عزیز بھٹی سے مقدمہ الزام نمبر 425/23 غیرقانونی اسلحہ میں بند ہوکر جیل جا چکا ہے

مزید ملزمان کاسابقہ رکارڈ چیک کیا جا رہاہے فرار ملزمان کی گرفتاری کے لیٸے چاپہ مار کارواٸیاں جاری ہیں

ملزمان سے چھینی ہوٸی موٹر ساٸیکلوں اور چھینا ہوا موباٸل فون کا متعلقہ تھانہ جات میں مقدمات بھی درج ہیں

ملزمان کیخلاف حسب ضابطہ کارواٸی عمل میں لاٸی گٸی مزید تفتیش جاری ہے

ترجمان ضلع ایسٹ پولیس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!