امریکا میں اسٹوڈنٹ ویزا درخواست گزاروں کے سوشل میڈیا کی سخت جانچ کا فیصلہ

نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، امریکی حکومت نے اسٹوڈنٹ ویزا پر امریکا جانے کے خواہشمند افراد کے سوشل میڈیا پروفائلز کی سخت جانچ پڑتال کا فیصلہ کر لیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے 25 مارچ کو سفارتکاروں کو ہدایت نامہ جاری کیا، جس میں ویزا درخواست گزاروں کے سوشل میڈیا مواد کی باریک بینی سے جانچ کرنے کا حکم دیا گیا۔

دریائے سندھ پر کینالز کی تعمیر: مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی میں پس پردہ مذاکرات جاری

رپورٹ کے مطابق، اس اقدام کا بنیادی مقصد ان افراد کو امریکا میں داخلے سے روکنا ہے جو امریکا یا اسرائیل کے خلاف تنقیدی خیالات کا اظہار کرتے ہیں۔

یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکا میں اسرائیل مخالف طلبا تحریکوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ اس پس منظر میں، ٹرمپ انتظامیہ نے غیر ملکی طلبا کے خلاف سخت اقدامات تیز کر دیے ہیں۔

55 / 100 SEO Score

One thought on “امریکا میں اسٹوڈنٹ ویزا درخواست گزاروں کے سوشل میڈیا کی سخت جانچ کا فیصلہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!