تشکُّر نیوز رپورٹنگ،
ڈسٹرکٹ سٹی: جوا کا اڈہ چلانے/کھیلنے والے 2 ملزمان گرفتار.
کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ کلری کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزمان سے سٹہ پرچیاں/تاش اور جوا کی رقم برآمد.
کراچی: ملزمان کی شناخت غلام حسین اور محمد اسلم منگی کے ناموں سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزمان ایس پی لیاری حسیب جاوید سومار کی سربراہی میں انٹیلیجنس/ٹارگٹڈ بیسڈ کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزمان کے خلاف مقدمہ درج.
کراچی: ملزمان کا سابقہ کریمنل ریکارڈ معلوم کیا جا رہا ہے.
ترجمان
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی
