کلاکوٹ پولیس کی کارروائی، اسٹریٹ کرمنل گرفتار

کراچی: ڈسٹرکٹ سٹی کے تھانہ کلاکوٹ پولیس نے اسٹریٹ کرائم میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق دورانِ پیٹرولنگ حراست میں لیے گئے ملزم کی شناخت احمد فراز کے نام سے ہوئی ہے۔

ضلع کیماڑی پولیس کی کامیاب کارروائیاں، اسٹریٹ کرمنلز اور گٹکا فروش گرفتار

ملزم کے قبضے سے 1 غیر قانونی پستول بمعہ راؤنڈز برآمد کرلیے گئے۔ مزید تحقیقات میں معلوم ہوا کہ احمد فراز ایک عادی مجرم ہے اور اس سے قبل بھی 2017 میں مقدمہ نمبر 01/2017، دفعہ 23(I)A، تھانہ گارڈن کے تحت گرفتار ہوچکا ہے۔

پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے اور مزید قانونی کارروائی کے لیے اسے تفتیشی حکام کے حوالے کیا جا رہا ہے۔

b9a76871 14ae 488f ba05 05000479bf4b

56 / 100 SEO Score

One thought on “کلاکوٹ پولیس کی کارروائی، اسٹریٹ کرمنل گرفتار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!