سوشل میڈیا آرٹسٹ عمر فیاض کو دھمکیاں، رجب بٹ، مان ڈوگر اور حیدر شاہ کے خلاف مقدمہ درج

لاہور پولیس کے مطابق سوشل میڈیا آرٹسٹ عمر فیاض کی مدعیت میں رجب بٹ، مان ڈوگر اور حیدر شاہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق یہ واقعہ صبح کے وقت پیش آیا جب مذکورہ ملزمان مسلح افراد کے ہمراہ عمر فیاض کے گھر پہنچے
ازبکستان کے صدر کا وزیراعظم شہباز شریف کا پرتپاک استقبال، دوطرفہ ملاقاتوں اور معاہدوں پر دستخط متوقع

ایف آئی آر میں درج تفصیلات کے مطابق مان ڈوگر نے ٹک ٹاک لائیو کے دوران گالم گلوچ کی اور دھمکیاں دیں، جبکہ ملزمان نے عمر فیاض کو ٹک ٹاک پر آنے کے سنگین نتائج بھگتنے کی دھمکی دی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور قانون کے مطابق مزید کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔

58 / 100 SEO Score

One thought on “سوشل میڈیا آرٹسٹ عمر فیاض کو دھمکیاں، رجب بٹ، مان ڈوگر اور حیدر شاہ کے خلاف مقدمہ درج

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!