کراچی: گلستان جوہر میں گاڑی میں آتشزدگی، ریسکیو 1122 نے آگ پر قابو پالیا

گلستان جوہر بلاک 19، کنٹونمنٹ قبرستان کے قریب ایک گاڑی میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول ریسکیو 1122 کی فائر اینڈ ریسکیو ٹیم ایمبولینس اور فائر بریگیڈ کے ہمراہ فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔

اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن، 11 ملزمان گرفتار

ریسکیو 1122 کی بروقت کارروائی سے آگ پر قابو پالیا گیا، جبکہ کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق آگ لگنے کی وجہ گاڑی میں نصب سی این جی سلنڈر کا پھٹنا تھا۔

51 / 100 SEO Score

One thought on “کراچی: گلستان جوہر میں گاڑی میں آتشزدگی، ریسکیو 1122 نے آگ پر قابو پالیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!