کراچی: سی آئی اے نے اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر): اسپیشل انویسٹیگیشن یونٹ/سی آئی اے کراچی نے انٹیلیجنس معلومات کی بنیاد پر اسٹریٹ کرائم اور ڈکیتیوں میں ملوث ملزمان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے چونا ڈپو بس سٹاپ، سپر مارکیٹ کے علاقے میں چھاپہ مارا۔ چھاپے کے دوران ملزم دانش علی ولد شوکت علی کو گرفتار کیا گیا، جس سے 9 ایم ایم پستول برآمد ہوا۔

کراچی میں ایرانی آرٹسٹ کے فن پاروں کی “لکڑی کے صحیفے” نمائش کا افتتاح

گرفتار ملزم نے دوران انٹروگیشن اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ کراچی کے مختلف علاقوں میں اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا ہے۔ ملزم کے خلاف انسداد اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور مزید تحقیقات جاری ہیں۔

0b654230 176c 4650 812e 778a72e612b9 9adba10a a9a6 4a1b 9911 7698e4fb8862

58 / 100 SEO Score

One thought on “کراچی: سی آئی اے نے اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!