ڈیفنس لاہور میں 3 کروڑ روپے مالیت کے زیورات کی بڑی چوری

لاہور کے علاقے ڈیفنس اے میں ایک گھر میں چوری کی واردات ہوئی، جس میں چور 3 کروڑ روپے مالیت کے طلائی زیورات اور دیگر قیمتی سامان لے اُڑے۔
پاکستان ایئرپورٹ آؤٹ سورسنگ معاہدہ کنسورشیم کی پیشکش مسترد

ایف آئی آر کے مطابق، انوار الحق نامی شہری کی اہلیہ کسی کے انتقال پر گئی ہوئی تھیں، جس دوران چوروں نے موقع سے فائدہ اٹھایا۔ چور ہار، انگوٹھیاں، چوڑیاں اور دیگر سامان چوری کرکے فرار ہو گئے۔

پولیس نے نامعلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج کرکے جائے وقوع سے شواہد اکٹھے کر لیے ہیں۔ حکام نے تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ جلد ہی ملزمان کو گرفتار کر لیا جائے گا۔

59 / 100 SEO Score

One thought on “ڈیفنس لاہور میں 3 کروڑ روپے مالیت کے زیورات کی بڑی چوری

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!