آئی ایس پی آر نے ملک کے طلبہ کے لیے میڈیا سائنسز میں تربیت فراہم کرنے کے مقصد سے موسم سرما میں انٹرن شپ پروگرام کا آغاز کیا ہے۔ اس پروگرام سے پاکستان کے دور دراز علاقوں کے 2500 طلبہ مستفید ہو رہے ہیں۔
کراچی: ایف آئی اے کی کارروائی، غیر قانونی حوالہ ہنڈی نیٹ ورک بے نقاب، 3 گرفتار
پروگرام کی خصوصیات:
میڈیا انڈسٹری میں مواقع:
طلبہ کے لیے میڈیا انڈسٹری میں روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔
ماہرانہ تربیت:
نامور تعلیمی شخصیات اور میڈیا کے صحافی طلبہ کی تربیت اور رہنمائی کریں گے۔
DG ISPR کا خطاب:
DG ISPR نے طلبہ سے ملاقات کے دوران افواجِ پاکستان کے کردار، ساخت، اور کام کرنے کے طریقہ کار پر روشنی ڈالی۔
طلبہ کے تاثرات:
طلبہ نے کہا:
"آج کے سیشن سے ہمیں پاک فوج کے بارے میں گہرائی سے جاننے کا موقع ملا۔”
"سوشل میڈیا پر پھیلائے جانے والے منفی تاثرات کا جواب ملا اور تمام ابہام دور ہو گئے۔”
"DG ISPR کے مدلل جوابات نے ہمارے سوالات اور تحفظات کو ختم کیا۔ ہم پاک فوج کے شکر گزار ہیں۔”
