سکھر: متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل کی ضلع کونسل آمد

سکھر: متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل ڈاکٹر بخیت عتیق الرمیتھی نے ضلع کونسل سکھر کا دورہ کیا۔
کراچی: میٹھادر پولیس کی کامیاب کارروائی، ماروان گروہ کے 3 کارندے گرفتار

چیئرمین ضلع کونسل سکھر سید کمیل حیدر شاہ نے قونصل جنرل کا پرتپاک استقبال کیا۔

اس موقع پر وائس چیئرمین اختر علی مہر، تقی خان دھاریجو سمیت دیگر کونسل اراکین اور افسران بھی موجود تھے۔

متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل نے ضلع کونسل کے اجلاس میں مہمانِ خصوصی کے طور پر شرکت کی۔

One thought on “سکھر: متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل کی ضلع کونسل آمد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!