پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ: نئی قیمتوں کا اعلان

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا۔

کورنگی ٹاؤن اور شاہ فیصل ٹاؤن میں تنازع شدت اختیار کر گیا، ٹاؤن چیئرمین گوہر خٹک پر اغوا اور تشدد کا الزام

پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 47 پیسے اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد فی لیٹر قیمت 256 روپے 13 پیسے ہو گئی۔

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 61 پیسے اضافہ ہوا ہے، اور اب اس کی فی لیٹر قیمت 260 روپے 95 پیسے ہو چکی ہے۔

نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر ہو گیا ہے، جس سے عوام پر مزید بوجھ بڑھنے کا امکان ہے۔

61 / 100 SEO Score

One thought on “پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ: نئی قیمتوں کا اعلان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!