اے این ایف کی منفرد کارروائی، کھیلوں کے سامان میں چھپائی گئی منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام

اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے اسلام آباد میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف منفرد کارروائی کرتے ہوئے بیرون ملک منشیات کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔

ایس ایس پی انویسٹیگیشن سلیم شاہ کی زیر صدارت ہفتہ وار اردلی روم، اچھی کارکردگی پر افسران کی حوصلہ افزائی

آبپارہ مارکیٹ میں واقع کوریئر آفس میں نیوزی لینڈ کے لیے بک کیے گئے ایک پارسل کو قبضے میں لیا گیا۔ پارسل میں موجود کیرم بورڈ میں مہارت سے چھپائی گئی 1 کلو 20 گرام آئس برآمد کی گئی۔

تحقیقات کے مطابق، یہ پارسل آزاد کشمیر کے رہائشی کی جانب سے بک کروایا گیا تھا۔ اے این ایف نے منشیات قبضے میں لے کر مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

25a3fcb0 3541 4c18 89fd db3a3639cf4b e26c310d 6941 4db0 9367 24e07470e627 40f0ec4b b89d 49ad b990 b76429222656 1 0b5b7b02 d9e1 407b 881e 27edf086a58c 7a8003d2 f805 45c4 bbdd 41efcf015436 eeba7926 14b5 4498 b9c8 46594f76dc93

منشیات اسمگلنگ کے لیے کھیلوں کے سامان کا استعمال باعث تشویش قرار دیا گیا ہے۔ اے این ایف کا کہنا ہے کہ وہ اسمگلرز کے نت نئے ہتھکنڈوں سے بخوبی آگاہ ہے اور منشیات کے خلاف اپنی جنگ پرعزم انداز سے جاری رکھے گی۔

66 / 100 SEO Score

One thought on “اے این ایف کی منفرد کارروائی، کھیلوں کے سامان میں چھپائی گئی منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!