وزیر بلدیات سندھ اور صدر پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن سعید غنی نے نشتر پارک کا دورہ کیا۔
پنجاب: اسموگ کی شدت میں کمی آنے لگی، صوبے بھر میں 30 نئے اے کیو آئی مانیٹرز نصب
پیپلز پارٹی کے 57 ویں یومِ تاسیس کے جلسے کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔
اس موقع پر پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری سید وقار مہدی، کراچی ڈویژن کے جنرل سیکرٹری جاوید ناگوری سمیت دیگر رہنما بھی موجود تھے۔
دورے کے دوران جلسہ گاہ کے انتظامات اور تیاریوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
رابطہ: زبیر میمن، میڈیا کنسلٹینٹ وزیر بلدیات سندھ سعید غنی