ڈسٹرکٹ کورنگی: ڈپٹی کمشنر مسعود بھٹو کی کارروائی، کورنگی میں چائنا کٹنگ مسمار

کراچی (تشکر نیوز) ڈسٹرکٹ کورنگی کے ڈپٹی کمشنر مسعود بھٹو نے کورنگی میں ہونے والی چائنا کٹنگ کے خلاف بھرپور کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی تعمیرات کو مسمار کردیا۔

کراچی واٹر کارپوریشن کا حب کینال سے پانی چوری کرنے والے ٹینکرز پر جرمانے کا فیصلہ

تفصیلات کے مطابق کورنگی رینجرز گراؤنڈ اور بکری پمپ کے قریب ہونے والی چائنا کٹنگ کو فوری طور پر ڈپٹی کمشنر کورنگی کے حکم پر ختم کیا گیا۔ اس کارروائی میں کورنگی کے کے ڈی اے، کورنگی ٹی ایم سی، اور اے سی کورنگی نے بھرپور تعاون کرتے ہوئے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور غیر قانونی مکانات کو مسمار کر دیا۔

 

 

مزید کارروائیاں جاری رہیں گی تاکہ شہر کو غیر قانونی تعمیرات سے پاک کیا جا سکے۔

60 / 100

One thought on “ڈسٹرکٹ کورنگی: ڈپٹی کمشنر مسعود بھٹو کی کارروائی، کورنگی میں چائنا کٹنگ مسمار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!