ابراہیم حیدری پولیس کی کامیاب کارروائی، منشیات فروشی میں ملوث تین مطلوب ملزمان گرفتار

تشکر نیوز:  ابراہیم حیدری پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروشی میں ملوث تین انتہائی مطلوب ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ یہ کارروائی پنجابی پاڑے کے قریب کی گئی، جہاں سے شہزاد، جاہنزیب اور سہیل نامی ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔

احد رضا میر اور رمشا خان کو بہترین آن اسکرین جوڑی کا ایوارڈ، مداحوں کو سجل یاد آگئی

پولیس کے مطابق، گرفتار ملزمان کے قبضے سے 2 کلو 2135 گرام چرس اور فروخت کی رقم برآمد ہوئی ہے۔ ملزمان نے اعتراف کیا ہے کہ وہ ابراہیم حیدری سمیت شہر کے دیگر علاقوں میں بھی منشیات فروخت کرتے تھے۔

18929473 cec3 44a3 8205 b5ec5c587964 273949f9 feeb 4bca b0f8 4e1dfac448ae

گرفتار ملزمان کا سابقہ کرمنل ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے اور ان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

 

One thought on “ابراہیم حیدری پولیس کی کامیاب کارروائی، منشیات فروشی میں ملوث تین مطلوب ملزمان گرفتار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!