ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو کی سابقہ منسٹر سندھ و صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ سے جوائنٹ میٹنگ

تشکر نیوز:  ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے کراچی پولیس آفس میں سابقہ وزیر سندھ اور صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ کے ساتھ ایک اہم میٹنگ کی۔ اجلاس میں ڈی آئی جی سیکیورٹی اینڈ ایمرجنسی ڈویژن، ڈی آئی جی ٹریفک، ڈی آئی جی ساؤتھ، کمانڈنٹ ایس ایس یو، ایس ایس پی ساؤتھ اور دیگر افسران نے شرکت کی۔

تھانہ سہراب گوٹھ پولیس کی کامیاب کارروائی: دو گھنٹے سے بھی کم وقت میں چھینی گئی کار برآمد

میٹنگ میں 26 سے 30 ستمبر 2024 کے دوران کراچی میں منعقد ہونے والے ورلڈ کلچر فیسٹیول پروگرام کے حوالے سے سیکیورٹی اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

61e951c2 ef5b 412e 8388 19df2891d7f0 67cab9cc 123a 4335 9041 9b07751ec632

ایڈیشنل آئی جی کراچی نے افسران کو ہدایات جاری کیں کہ فیسٹیول کے دوران سیکیورٹی کو فول پروف بنایا جائے اور ساتھ ہی ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کے لیے بھی مناسب اقدامات کیے جائیں۔

One thought on “ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو کی سابقہ منسٹر سندھ و صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ سے جوائنٹ میٹنگ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!