...

ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو کی سابقہ منسٹر سندھ و صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ سے جوائنٹ میٹنگ

تشکر نیوز:  ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے کراچی پولیس آفس میں سابقہ وزیر سندھ اور صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ کے ساتھ ایک اہم میٹنگ کی۔ اجلاس میں ڈی آئی جی سیکیورٹی اینڈ ایمرجنسی ڈویژن، ڈی آئی جی ٹریفک، ڈی آئی جی ساؤتھ، کمانڈنٹ ایس ایس یو، ایس ایس پی ساؤتھ اور دیگر افسران نے شرکت کی۔

تھانہ سہراب گوٹھ پولیس کی کامیاب کارروائی: دو گھنٹے سے بھی کم وقت میں چھینی گئی کار برآمد

میٹنگ میں 26 سے 30 ستمبر 2024 کے دوران کراچی میں منعقد ہونے والے ورلڈ کلچر فیسٹیول پروگرام کے حوالے سے سیکیورٹی اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

 

ایڈیشنل آئی جی کراچی نے افسران کو ہدایات جاری کیں کہ فیسٹیول کے دوران سیکیورٹی کو فول پروف بنایا جائے اور ساتھ ہی ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کے لیے بھی مناسب اقدامات کیے جائیں۔

64 / 100

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.