ڈسٹرکٹ سینٹرل میں کرائم میٹنگ: منشیات فروشوں اور اشتہاری ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کے احکامات

تشکر نیوز:  ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی کی صدارت میں ڈسٹرکٹ سینٹرل کے کانفرنس روم میں کرائم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، جس میں ایس ایچ اوز اور برانچ انچارجز نے شرکت کی۔ میٹنگ میں آئی جی سندھ کے احکامات کے تحت منشیات فروشوں اور سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کے سخت احکامات جاری کیے گئے۔

کراچی: نیو بلدیا ٹاؤن میں پانی کی فراہمی بحال، 48 انچ لائن کا مرمتی کام مکمل

ایس ایس پی ذیشان شفیق نے اشتہاری اور مفرور ملزمان کی گرفتاری، پولیس کلنگ، اور اغواء برائے تاوان کے مقدمات میں کارروائی تیز کرنے پر زور دیا۔ انہوں نے ایس ایچ اوز کی گزشتہ 15 دنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور اسٹریٹ کرائم اور وہیکیولر کرائمز کے حوالے سے تفصیلی اپڈیٹس لیں۔

22fae9c2 c7fb 483d a0a1 e534562566a8 e6045328 7b64 40b9 a409 07dd8430bc73 2885d4be 2913 453c 9a70 e25b8463eb0c ba4c6ccc ed5e 4e08 b670 faab130e34bc

ایس ایس پی نے ہدایت دی کہ پولیس ٹیکنیکل بنیادوں پر کارروائیاں کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائم اور وہیکیولر کرائم میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کو یقینی بنائے۔

One thought on “ڈسٹرکٹ سینٹرل میں کرائم میٹنگ: منشیات فروشوں اور اشتہاری ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کے احکامات

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!