...

ساؤتھ زون پولیس: لیڈی کانسٹیبل کی ٹک ٹاک ویڈیو وائرل، معطل کرنے کے احکامات جاری

تشکر نیوز: ساؤتھ زون پولیس کی لیڈی کانسٹیبل ماریہ کی ٹک ٹاک ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ڈی آئی جی ساؤتھ سید اسد رضا نے سخت نوٹس لیتے ہوئے مذکورہ کانسٹیبل کو فوری طور پر معطل کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ ماریہ گزری تھانے میں تعینات تھیں، اور ان کے خلاف کارروائی کے لیے ایس ایس پی ساؤتھ سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی گئی ہے۔

 

 

ڈی آئی جی ساؤتھ کا کہنا ہے کہ پولیس ایک پروفیشنل ادارہ ہے، اور اس طرح کی غیرذمہ دارانہ حرکات کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائیں گی۔ مزید تادیبی کارروائی کی توقع کی جا رہی ہے تاکہ اس طرح کے واقعات کا دوبارہ اعادہ نہ ہو۔

54 / 100

One thought on “ساؤتھ زون پولیس: لیڈی کانسٹیبل کی ٹک ٹاک ویڈیو وائرل، معطل کرنے کے احکامات جاری

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.