ڈائریکٹرایسٹ علی اسد نے غیرقانونی تعمیرات کا بازار گرم کردیا

تشکر نیوز:  ڈائریکٹرایسٹ علی اسد نے غیرقانونی تعمیرات کا بازار گرم کردیا ۔بی 116 بلاک 13 ڈی ٹو گلشن اقبال اور دیگرپلاٹوں پر غیرقانونی تعمیرات دھڑلے سے جاری ہے ۔

حکومت سندھ نے منشیات کی تیاری میں استعمال ہونے والی اشیاء کے خلاف آپریشن کا حکم دے دیا

ذرائع کےمطابق بلڈروں کا کہنا ہے کہ غیرقانونی تعمیرات کے حوالے سے ہمارا کام ڈائریکٹرایسٹ علی اسد کے پاس ہے اور اسے بھاری ادائیگیاں کرکے وہ اپنے پروجیکٹ مکمل کررہے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق علی اسد بلڈروں کو مکمل پیکج پیش کرتا ہے

 

 

جس میں یہ یقین دہانی بھی شامل ہوتی ہے کہ نہ صرف غیرقانونی تعمیرات کے دوران کوئی انہیں تنگ نہیں کرےگا بلکہ تعمیرات کے بعد بھی ان غیرقانونی تعمیرات کو مکمل تحفظ فراہم کیا جائے ۔ ذرائع کے مطابق بلڈروں کے مطابق ایک طرح سے ڈائریکٹر ایسٹ علی اسد انہیں منی بیک گارنٹی فراہم کرتا ہے اور اس حوالے سے ذرائع یہ بھی بتاتے ہیں کہ علی اسد کے روابط آگے تک ہیں اور وہ سب کو ان کا حصہ باقاعدگی سے پہنچاتا ہے

58 / 100

One thought on “ڈائریکٹرایسٹ علی اسد نے غیرقانونی تعمیرات کا بازار گرم کردیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!