رواں سال کا 13واں پولیو کیس بلوچستان سے رپورٹ

بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ کا 11 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تشخیص ہوگئی جس کے بعد رواں سال خطرناک وائرس سے متاثرین تعداد تعداد 13 تک جا پہنچی ہے۔

پی ٹی آئی تو شیخ مجیب کو ہیرو مانتی تھی،ایک مجسمہ گرنے سے انہوں نے ایمان بدل لیا، عطا تارڑ

انسداد پولیو لیبارٹری کے مطابق بچے میں معذوری کی علامات 17 جولائی کو ظاہر ہوئیں، وزیر اعظم کے کوآرڈینیٹر برائے صحت ڈاکٹر مختار احمد نے کہا بچوں کو پولیو سے بچانا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

انہوں نے کہا کہ صوبہ بلوچستان میں ویکسینیشن کی شرح بڑھانے کے لیے حکومت نے اقدامات شروع کردیے ہیں۔

62 / 100 SEO Score

One thought on “رواں سال کا 13واں پولیو کیس بلوچستان سے رپورٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!