ترکیہ کی بحریہ کے وفد کا کراچی کا دورہ،پیشہ وارانہ تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال

تشکر نویز: آئی ایس پی آر کے مطابق ترکیہ کی بحریہ کے وفد نے کراچی کا دورہ کیا جس دوران وفدکی قیادت ترک بحریہ کےچیف آف اسٹاف وائس ایڈمرل ابراہیم اوزدم کوچر کر رہے تھے ، ‎ترک وفدنےکراچی میں پاک بحریہ کے فیلڈ  کمانڈرز سے ملاقاتیں  کیں،ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے امور اور پیشہ وارانہ  تعاون کےفروغ پرتبادلہ خیال کیاگیا۔

بارشوں کے پیش نظر ریسکیو 1122 سندھ میں ایمرجنسی نافذ، افسران کی چھٹیاں منسوخ

 ‎ترک بحریہ کے وفد نے مزار قائد پر حاضری دی اور بابائے قوم کو خراج عقیدت پیش کیا۔‎پاک وترک جہازوں نےبحیرہ عرب میں مشترکہ پٹرولنگ اوربحری مشق بھی کی،مشق سےپاک ترک بحریہ کےدرمیان مشترکہ آپریشنزمیں تعاون میں اضافہ ہوگا۔

48 / 100 SEO Score

One thought on “ترکیہ کی بحریہ کے وفد کا کراچی کا دورہ،پیشہ وارانہ تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!