عزیزآباد پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ مقابلہ، ایک ملزم گرفتار، دو فرار

تشکر نیوز:  عزیزآباد بلاک 02 نزد کراچی اکیڈمی میں پولیس اور اسٹریٹ کرمنلز کے درمیان مقابلے کے دوران ایک ملزم محمد عمیر ولد یامین بابو کو بلا ضرب گرفتار کر لیا گیا، جبکہ دو ملزمان حسن ولد جنید اور فیضان ولد محمد افضل فرار ہو گئے۔

سی ویو پر دفعہ 144 شہریوں نے ہوا میں اڑادی

پولیس کی جوابی کارروائی میں ایک پستول 9mm، ایک موبائل فون جو پردہ پارک جمشید کوارٹر سے چھینا گیا تھا، نقد رقم، اور سپرپاور 70cc موٹر سائیکل برآمد کر لی گئی۔ گرفتار ملزم کے خلاف دفعات 353/324/34 PPC اور سندھ آرمز ایکٹ 23(1)A کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور تفتیش جاری ہے۔

58 / 100 SEO Score

One thought on “عزیزآباد پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ مقابلہ، ایک ملزم گرفتار، دو فرار

  1. پنگ بیک: - Tashakur News

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!