تشکر نیوز: وزیر داخلہ ضیاءالحسن لنجار نے تین تلور پر نجی ٹی وی چینل کے رپورٹر اور کیمرامین پر تشدد کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی جنوبی کو فوری تحقیقات کی ہدایت کی ہے۔
عزیز آباد پولیس کی کارروائی: مقابلے کے بعد گرفتار ملزمان کے اہم انکشافات
وزیر داخلہ نے یقین دہانی کرائی ہے کہ تشدد میں ملوث کسی بھی اہلکار کے خلاف محکمانہ کارروائی کی جائے گی اور صحافی برادری کے ساتھ کسی بھی قسم کی زیادتی برداشت نہیں کی جائے گی۔
