بلوچستان: پشین میں سی ٹی ڈی کی گاڑی کے قریب بم دھماکا، اہلکار زخمی

بلوچستان کے ضلع پشین میں بند خوشدل خان روڈ پر بم دھماکا ہواہے، جس میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

توشہ خانہ نیا ریفرنس: نیب کی اڈیالہ جیل میں آج بھی عمران خان، بشریٰ بی بی سے تفتیش

تشکر نیوز کے مطابق پولیس نے بتایا کہ دھماکے میں ایک محافظ زخمی ہوا ہے جبکہ اسٹیشن ہاؤس افسر (ایس ایچ او) سی ٹی ڈی محفوظ رہے۔

نوٹ: یہ ابتدائی خبر ہے جس میں تفصیلات شامل کی جا رہی ہیں۔ بعض اوقات میڈیا کو ملنے والی ابتدائی معلومات درست نہیں ہوتی ہیں۔ لہٰذا ہماری کوشش ہے کہ ہم متعلقہ اداروں، حکام اور اپنے رپورٹرز سے بات کرکے باوثوق معلومات آپ تک پہنچائیں۔

54 / 100 SEO Score

One thought on “بلوچستان: پشین میں سی ٹی ڈی کی گاڑی کے قریب بم دھماکا، اہلکار زخمی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!