وزیراعلیٰ کے پی کی ہدایت پر صنم جاوید اسلام آباد میں موجود خیبرپختونخوا ہاؤس منتقل

تشکر نیوز: پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید  کو اسلام آباد میں خیبرپختونخوا ہاؤس منتقل کردیا گیا۔

ترجمان وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا  یارمحمد نیازی نے بتایا کہ علی امین گنڈاپورکی ہدایت پر صنم جاوید کو کے پی ہاؤس منتقل کیا گیا ہے۔

کراچی پھر گرمی کی لپیٹ میں، شدت 43 ڈگری تک محسوس کی جانے لگی

وزیراعلیٰ کے ترجمان کے مطابق صنم جاوید کے ہمراہ ان کی فیملی بھی ہے اور صنم جاوید اہل خانہ کے ہمراہ کے پی ہاؤس میں مقیم رہیں گی۔

 

 

ترجمان نے مزید بتایا کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور صنم جاوید کے والد اور شوہر کے ساتھ رابطے میں تھے۔

60 / 100

One thought on “وزیراعلیٰ کے پی کی ہدایت پر صنم جاوید اسلام آباد میں موجود خیبرپختونخوا ہاؤس منتقل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!