پشاور: رنگ روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ٹریفک اہلکار شہید

خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے رنگ روڈ کبوتر چوک پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ٹریفک اہلکار شہید ہوگئے۔

پشاور: رنگ روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ٹریفک اہلکار شہید

تشکر نیوز کے مطابق پولیس نے بتایا کہ ٹریفک پولیس اہلکار ڈیوٹی ختم کرکے گھر جا رہے تھے کہ تھانہ پہاڑی پورہ کی حدود میں کبوتر چوک کے قریب ٹریفک پولیس اہلکار طاہر شاہ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں وہ اہلکار شہید ہوگئے۔

جوڈیشل کمپلکس توڑ پھوڑ کیس: عمران خان کے پروڈکشن کے حوالے سے رپورٹ طلب

 

مزید بتایا کہ اطلاع ملتے ہی پولیس افسران بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے، علاقے میں سرچ آپریشن شروع کرکے اہم مقامات پر ناکہ بندیاں لگا کر سخت چیکنگ جاری ہے۔

63 / 100 SEO Score

One thought on “پشاور: رنگ روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ٹریفک اہلکار شہید

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!