سنئیر ڈاریکٹر لینڈ اینٹی انکروچمنٹ عمران احمد راجپوت کی زیر نگرانی نارتھ ناظم آباد ڈویژن میں بلاک ایچ کے سروس روڈ پر انسداد تجاوزات کی کاروائی عمل میں لائی گئی

تشکور نیوز رپورٹنگ،

(کراچی اسٹاف رپورٹر) مئیر کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن مرتضی وہاب ڈپٹی مئیر سلمان عبداللہ مراد میٹروپولیٹن کمشنر افضل زیدی ڈپٹی کمشنر ڈسٹرکٹ سینٹرل کی ہدایت پر سنئیر ڈاریکٹر لینڈ اینٹی انکروچمنٹ عمران احمد راجپوت کی زیر نگرانی نارتھ ناظم آباد ڈویژن میں بلاک ایچ کے سروس روڈ پر انسداد تجاوزات کی کاروائی عمل میں لائی گئی کاروائی کے دوران روڈ فٹ پاتھ پر رکھے گئے کاونٹراور دیگر سامان اٹھایا گیا تمام دوکانداروں کو پابند کیا گیا کہ وہ اپنا کاروبار اپنی دوکان کی حدود میں کریں کاروائی اسسٹنٹ کمشنر نارتھ ناظم آباد عمران احمد سولنگی ڈاریکٹر اینٹی انکروچمنٹ ڈسٹرکٹ سینٹرل کامران علوی ڈپٹی ڈاریکٹر نارتھ ناظم آباد محمد ریحان اور اسٹاف اینٹی انکروچمنٹ نے کی علاقہ پولیس بھی موقع پر موجود تھی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!