Tashakur News
ملک بھر میں فی تولہ سونا 6 ہزار 200 روپے سستا ہوگیا۔
-تشکر نیوز کے مطابق قیمت میں بڑی کمی کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 42 ہزار روپے کا ہو گیا ہے
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت کمی کے بعد 2 لاکھ 7 ہزار 475 روپے ہو گئی ہے۔
آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے
تبصرہ *
نام *
ای میل *
ویب سائٹ
اس براؤزر میں میرا نام، ای میل، اور ویب سائٹ محفوظ رکھیں اگلی بار جب میں تبصرہ کرنے کےلیے۔