تشکر نیوز: معزز عدالت سپریم کورٹ پاکستان کے احکامات کی روشنی میں میئر کراچی بلدیہ عظمیٰ کراچی ڈپٹی مئیر بلدیہ عظمیٰ کراچی میٹروپولیٹن کمشنر بلدیہ عظمیٰ کراچی اور سینئر ڈائریکٹر انسداد تجاوزات عمران راجپوت کی ہدایات پر ڈپٹی کمشنر ایسٹ کی جانب سے مرتب کردہ کاروائی برائے انسداد تجاوزات کی کاروائی
سپریم کورٹ کے حکم پر یونیورسٹی روڈ پر قائم تجاوزات کے خِلاف بھر پور کاروائی
گلشن اقبال ڈویژن میں واقع جوہر اسکوائر مین یونیورسٹی روڈ پر قائم تجاوزات کے خِلاف بھاری مشینری کے ذریعے بھر پور کاروائی عمل میں لائی گئی اور تجاوزات كا سامان ضبط کر لیا گیا
tash
مذکورہ کاروائی میں سرکاری عملے کو مزاحمت کا سامنا جو کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بروقت کاروائی سے نقص امن کی صورت حال پر قابو پالیا گیا مذکورہ کاروائی میں ڈائریکٹر ایسٹ خورشید مکرم اسسٹنٹ کمشنر گُلزار ہجری ڈپٹی ڈائریکٹر سہیل رانا اسسٹنٹ مختیارکار اسکیم 33 علاقہ پولیس کی بھاری نفری موجود