کراچی (اسٹاف رپورٹر)زرائع کا کہنا ہے 21 افسران جن میں ڈپٹی ڈائریکٹرز ، اسسٹنٹ ڈائریکٹرز اور بلڈنگ انسپکٹرز شامل ہیں کونارتھ ناظم آباد ڈسٹرکٹ سینٹرل میں غیرقانونی تعمیراتی کی سرپرستی کرنے پر شوکاز نوٹس جاری کئے گئے ہیں۔تحقیقات ایڈیشنل ڈی جی صامت علی خان کریں گے 15 دن میں رپورٹس پیش کرنے کی ہدایت
زرائع کے مطابق نگران حکومت میں کرپشن کے کے بادشاہ ریحان الائچی کے سسٹم کے 21 لوگوں کی انکوائریاں کھل گئیں ایس بی سی اے کے سب سے ایماندار افسر سامت علی خان جو پانی بھی اپنے پیسوں کا پیتے ہیں انکوائری رپورٹ پیش کرینگے دیکھنا یہ ہوگا ریحان الائچی کے گرد گھیرا کتنا تنگ کیا جاۓ گا