سی ٹی ڈی، پاکستان رینجرز کا بابر مارکیٹ، شیر پاؤ اور قائد آباد کے علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن

کراچی (تشکر نیوز) سی ٹی ڈی سندہ و پاکستان رینجرز کا بابر مارکیٹ، شیر پاؤ اور قائد آباد سے ملحقہ علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن۔ ترجمان سی ٹی ڈی سندھ  سی ٹی ڈی سند ھ  و پاکستان رینجرز وقتاًفوقتاً امن و امان قائم رکھنے کیلئے کراچی کے کسی بھی علاقہ میں آپریشن جاری رکھی گی۔ آپریشن میں علاقہ پولیس نے بھی شامل تھی۔

1 2 3 5 8 9

جدید تلاش ایپ ڈیوائس سے 81 مشتبہ اشخاص کو چیک کیا گیا۔ مشتبہ گاڑیوں اور موٹر سائیکل کو بھی چیک کیا گیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی سندہ آپریشن کے دوران 3 مشتبہ گان کو مزید معلومات و تائید و تصدیق کے لئے سی ٹی ڈی منتقل کیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!