تشکُّر نیوز رپورٹنگ،
سپر مارکیٹ پولیس کی خفیہ اطلاع پر کاروائی جواء کھیلنے میں ملوث 4 ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار- ایس ایس پی سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس
4 ملزمان جواری جوا کھیلتے ہوئے گرفتار
گرفتار ملزمان کی شناخت زیل ناموں سے ہوئی
1)منیب احمد ولد قنر احمد
2)زوہیب ولد محمد ندیم
3)علی ولد اسلم
4)خادم ولد فتح محمد
گرفتار ملزمان سے سٹہ سلپ، بال پین، 2 عدد موبائل فون اور داؤ پر لگی رقم برامد
گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 142/2024 بجرم دفعہ 5-5-A کمار بازی/Gambling Act قائم کیا ۔
مزید تفتیش کے لیے شعبہ تفتیش کے حوالے کیا گیا ۔
*ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل (ذیشان شفیق صدیقی) PPM, PSP
