تشکُّر نیوز رپورٹنگ،
ضلع ملیر کراچی
تھانہ سکھن پولیس کی دوران پیٹرولنگ کاروائی
1 موٹرسائیکل لفٹر ملزم گرفتار
گرفتار ملزم صابر کے قبضہ سے 1 چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد
برآمدہ موٹرسائیکل نمبر KAQ 3025 تھانہ سکھن کی حدود سے سرقہ شدہ ہے
ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کہ تفتیش جاری
ترجمان ایس ایس پی ملیر کراچ
