پاک فوج کی جانب سے مالم جبہ میں اسکینگ فیسٹیول کا انعقاد

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

ملک بھر سے بڑی تعداد میں سیاحوں نے مالم جبہ کا رخ کیا

پاک فوج کی جانب سے مالم جبہ میں اسکینگ فیسٹیول اور سنو بورڈنگ مقابلوں  کا انعقاد کیا گیا

ملک بھر سے بڑی تعداد میں سیاحوں نے مالم جبہ کا رخ کیا اور ان مقابلوں میں بھرپور شرکت کی،سیاح برفباری سےخوب لطف اندوز ہوئے اور ان مقابلوں کے کامیاب انعقاد پر پاک فوج اور صوبائی حکومت کا شکریہ ادا کیا۔

ملک بھر سے سیاحوں کی آمد اس بات کی دلیل ہےکہ وطن عزیز پرامن ملک ہے جہاں سیاحت کا بھرپور پوٹینشل موجود ہے۔
 
پاک فوج سول انتظامیہ کےساتھ ملکرسیاحوں کیلئے اس طرح کے تفریحی مواقع فراہم کرتی رہے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!