تھانہ گلشن معمار پولیس نے منشیات سپلائی/فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ شاد ابنِ مسیح

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

ضلع ویسٹ پولیس، کراچی

تھانہ گلشن معمار پولیس نے منشیات سپلائی/فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ شاد ابنِ مسیح

پولیس نے نادرن بائی پاس عباس کٹ کے قریب کاروائی کرکے ملزم فیض عرف بابا ولد خدابخش کو گرفتار کیا۔

گرفتار ملزم کے قبضے سے 01 کلو سے زائد (1045 گرام) چرس اور فروختگی کی رقم برآمد کی گئی۔

ملزم کے خلاف کنٹرول آف نارکوٹیکس سبسٹینس ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔

گرفتار ملزم عادی جرائم پیشہ ور ہے اور قبل از بھی منشیات فروشی کے مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جاچکا ہے۔

ترجمان ایس ایس پی ضلع ویسٹ
(شاد ابنِ مسیح) پی ایس پی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!